Friday, 21 February 2014

PDF Converter


اسلام و علیکم آی ٹی دنیا !
دوستوں میں آج آپ کی خدمت میں ایک چھوٹا سا سافٹوئر لے کر حاظر ہوا ہوں اور اس کا نام ھے ایبل ٹو ایکسٹریکٹ پرو
Able to Extract Professional 5.0
اس کی مدد سے آپ اپنی ' پی ڈی ایف' فائل کو
Word, Excel, Power point , HTML
یا کسی بھی ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کر سکتے ھیں، استعمال میں نہایت آسان ھے اور بہت اچھا ھے.
عمید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ چھوٹا سا سافٹ وئر پسند آے گا. دعا کا تلبگار. منجن


Attached Images

Unknown

.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 Free Cnet Softwares.

Designed by Shehroz Asghar